پاکستان کے ساتھ بگاڑنا امریکہ افورڈ نہیں کر سکتا، بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بڑا راز فاش کر دیا
پاک چین دوستانہ تعلقات، پاکستان کے امارات اسلامی افغانستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات اور پاکستان کا ایٹمی و میزائل پروگرام امریکہ کیلئے باعث تشویش ہیں لیکن ان تینوں حوالوں سے گہرے شکوک و شبہات کے باوجود امریکہ پاکستان کو مکمل طور پر کھو دینا افورڈ نہیں کر سکتا