Nigah

حکومت بلوچستان کا 13 اگست گرینڈ آزادی نائٹ منانے کا اعلان

پرامن بلوچستان خوشحال پاکستان
Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp

حکومت بلوچستان لا رہی ہے، گرینڈ آزادی نائٹ، 13 اگست کی رات بگٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جشن کا سماں، کوئٹہ میں 13 اگست کی رات کو چار چاند لگنے جا رہے ہیں، پاکستان کے بڑے ستارے ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ دکھائیں گے اپنا جلوہ، لیلیٰ خان، صوفیہ کیف اور وہاب بگٹی کی ہونگی لائف پرفارمنس اور جھومے گا کوئٹہ۔

یہ صرف ایک سیلبریشن نہیں، یہ ایک رات ہے، خوشی اور اپنے ملک سے محبت کے اظہار کا، بلوچستان کے کلچرل پرفارمنسز، مکس مارشل آرٹس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ ہوگا، آئیں اور اس بہترین آزادی سلبریشن کا حصہ بنیں، 13 اگست بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں اور شامل ہوں جشن آزادی کی اس بڑی سیلیبریشن میں۔

  • پرامن بلوچستان
  • خوشحال پاکستان

اہم ترین

Scroll to Top