ایران کی القدس فورس کے سربراہ بھی اسرائیلی ایجنٹ؟ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی گرفتار، دوران تفتیش دل کا دورہ
ایرانی تیل تنصیبات کو نشانہ نہ بنائیں، عرب ممالک کا امریکہ پر دباؤ، حملے کی منظوری کیلئے اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اجلاس آج رات ہوگا
آئینی ترمیم کا پکا انتظام کر لیا گیا، دو تہائی سے بھی زیادہ ارکان نے حمایت کر دی، اہم شخصیت کی انصار عباسی سے گفتگو
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سخت ترین وارننگ پہنچا دی گئی، ڈی چوک احتجاج کے بارے میں کیا بڑا فیصلہ متوقع؟ ٹاک شوک میں انکشافات
گنڈا پور سمیت اعتدال پسند پی ٹی آئی لیڈر شپ "رضیہ” بن گئی، فوج سے ٹکرانا ناممکن، اجتماعی استعفوں پر غور
4 اکتوبر، پی ٹی آئی والوں کو ہتھیار اور واش روم ساتھ لانے کا حکم، پوری قیادت بغاوت کیس میں گرفتار ہونیوالی ہے، جاوید چوہدری کا وی لاگ
شہباز شریف کی جو بائیڈن سے ملاقات اور نواز شریف کے اکتوبر کے شروع میں دورہ امریکہ سے پی ٹی آئی پریشان، آپریشن گولڈ اسمتھ وڑ گیا
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت، اسرائیل نے منصوبہ بندی میں کتنا عرصہ لگایا اور کتنا بارود استعمال کیا؟ تفصیلات منظر عام پر اگئیں
سابق کمشنر راولپنڈی سے 8 فروری انتخابات میں نتائج تبدیلی کا بیان کس نے دلوایا، اور لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نومبر میں کس عہدے کی امید لگائے بیٹھے تھے، سنیئر صحافی محسن بیگ کے انکشافات
بانی پی ٹی آئی کے کیسز کی پیروی و احتجاجی سرگرمیوں کیلئے فنڈنگ میں اربوں روپے کے گھپلے؟ کرسٹیز ڈونٹس بیکری واقعے کی اصل حقیقت بھی آشکار، ظفر نقوی پوڈ کاسٹ
موبائل فون، واکی ٹاکی اور پیجرز کے ذریعے جاسوسی اور دہشتگردی، موساد نے اپنی الیکٹرانکس فیکٹریاں لگا رکھی ہیں، تہلکہ خیز انکشافات
میجر جنرل فیصل نصیر کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی افواہ کیوں پھیلائی گئی؟ اسد طور "استعمال” ہوئے، سید عمران شفقت کے انکشافات
افغان سفارتکاروں کا پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا معاملہ، اینکر منصور علی خان کا سخت ردعمل، کہا احترام نہیں کر سکتے تو ملک سے نکل جاؤ
عمران خان تابوت میں لیٹ کر اندر سے کیل لگا رہا ہے، پی ٹی آئی یوتھ ونگ یوکے یورپ کے سابق صدر حسن چوہدری کا مرچ مصالحہ انٹرویو
خیبرپختونخوا حکومت کی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کیخلاف انتقامی کارروائی، کرپشن کیس کی ایف آئی آر درج
اسلام آباد جلسے میں بڑھکیں مار کر علی امین گنڈا پور پھنس گئے، تحریک انصاف کی باقی قیادت بھی قانون کی گرفت میں
عمران خان کی رہائی کےلئے پاکستان پر دباؤ بنانے کے لیے ان کے کیس کو ہائی پروفائل بنا کر عالمی سطح پر پیش کیا جا رہا ہے، نجم سیٹھی
رہائی کیلئے اسرائیل سے مدد کی اپیل، عمران خان نے آخری ریڈ لائن بھی کراس کر لی، ڈاکٹر اسرار کی پیشگوئی سچ ثابت
سعد رفیق کا بانی پی ٹی آئی کو کرارا جواب، کہا ہوسکے تو اپنا محاسبہ خود کریں، سیاستدان راستے بناتے ہیں مسدود نہیں کرتے