نئے چیف جسٹس آف پاکستان کیلئے جسٹس یحییٰ آفریدی فیورٹ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے چانسز کیسے؟ دلچسپ صورتحال
جمائما نے عمران خان کی مدد کیلئے برطانوی وزیر خارجہ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا، کوئی رسپانس نہیں ملا، سکائی نیوز
مسلسل جلسے جلوسوں سے پی ٹی آئی کارکن تھکاوٹ کا شکار، 15 اکتوبر کے ڈی چوک احتجاج کیلئے ورکرز کا قحط پڑ گیا
پی ٹی آئی 15 اکتوبر احتجاج کی کال واپس لے، کراچی، لاہور، اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اور ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ
26 ویں آئینی ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے پی ٹی آئی نے اپنے ہی 7 ارکان پارلیمنٹ اغواء کر لیئے، خیبرپختونخوا حکومت بھی شامل
گنڈا پور سمیت اعتدال پسند پی ٹی آئی لیڈر شپ "رضیہ” بن گئی، فوج سے ٹکرانا ناممکن، اجتماعی استعفوں پر غور
شہباز شریف کی جو بائیڈن سے ملاقات اور نواز شریف کے اکتوبر کے شروع میں دورہ امریکہ سے پی ٹی آئی پریشان، آپریشن گولڈ اسمتھ وڑ گیا
موبائل فون، واکی ٹاکی اور پیجرز کے ذریعے جاسوسی اور دہشتگردی، موساد نے اپنی الیکٹرانکس فیکٹریاں لگا رکھی ہیں، تہلکہ خیز انکشافات
خیبرپختونخوا حکومت کی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کیخلاف انتقامی کارروائی، کرپشن کیس کی ایف آئی آر درج
ڈنمارک پاکستان کی مائننگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا خواہاں، ڈینش سفیر کی سربراہی میں وفد کی وفاقی وزراء سے ملاقات
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا معاملہ، حکمران اتحاد میں اختلاف، وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی ہے، اعجاز جاکھرانی
عمران خان کو بڑا جھٹکا، جے یوآئی ف اور جماعت اسلامی کا گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے سے دوٹوک انکار