Nigah

پاکستان

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کو disgraced PM کا خطاب دے دیا

آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کیخلاف غم و غصّے سے بھری ای میلز اور احتجاجی پٹیشن موصول ہونا شروع ہو گئیں ہیں جن میں بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار دیا گیا ہے

نیوز فرام ٹی وی شو

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کی جیب میں کیسے ڈالے؟ سزا سے بچنا ناممکن کیوں؟ طلعت حسین نے کیس کا پوسٹمارٹم کر دیا

تحقیقات کے مطابق القادر ٹرسٹ کیس مفادات کے ٹکراؤ کی ایک کلاسک مثال ہے، جس میں عمران خان ملوث ہیں۔ نیب کے مطابق اس کیس میں ٹھوس شواہد موجود ہیں اور عمران خان کا اس کیس سے بچنا مشکل نظر آتا ہے

وی لاگز اسٹوری

مخصوص نشستیں؟ کیس تو ججوں نے لڑا، فیس وکلاء کی بجائے ججوں کو دی جائے، دلچسپ وی لاگ وائرل

پی ٹی آئی کی طرف سے بحث کرنے اور اہم قانونی نکات اٹھانے کے تناظر میں دیکھا جائے تو سب سے زیادہ محنت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منیب اختر نے کی تھی جبکہ لابنگ کر کے 8 ججز کو پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے پر تیار کرنے کیلئے سب سے زیادہ محنت جسٹس منصور علی شاہ نے کی اس لیئے ان کی فیس بھی ٹھیک ٹھاک بنتی ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔