Nigah

افغان سفارتکاروں کا پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا معاملہ، اینکر منصور علی خان کا سخت ردعمل، کہا احترام نہیں کر سکتے تو ملک سے نکل جاؤ

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp

پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں افغانی سفارتکار کے کھڑے نہ ہونے کا معاملہ، معروف اینکر منصور علی خان کا سخت ردعمل، کہا جو پاکستان کے ترانے کا احترام نہیں کر سکتا وہ اس ملک سے نکل جائے۔

منصور علی خان کا کہنا تھا کہ انڈیا کے قومی ترانے میں آپکی ٹانگوں کو کچھ نہیں ہوتا وہاں آپکو کچھ نظر نہیں آتا، آسٹریلیا، امریکہ، جرمنی اور یوکے میں سڑک پر نکلیں گے تو کسی کو سکرٹ پہنے دیکھیں گے تو کیا چھڑیاں مارنا شروع کردیں گے، جس کرکٹ پر آپ اتنا اترا رہے ہیں وہ اگر پاکستان آپ کی انگلی نہ پکڑتا تو ہم دیکھتے کیسے آپ ایسی کرکٹ کھیلتے۔

منصور علی خان کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے جو کچھ ہورہا ہے بہت برداشت کر کے اگر آپکو پاکستان کے قومی ترانے کا احترام نہیں تو نکل جاؤ اس ملک سے۔

اہم ترین

Scroll to Top